گھریلو نظریہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نظریہ جو گھر کی سطح تک اثرانداز ہو، مقامی زاویہ نظر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نظریہ جو گھر کی سطح تک اثرانداز ہو، مقامی زاویہ نظر۔